جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم’’ لو آج کل 2‘‘ میں سارہ علی کے والد کے طور پر کام نہیں کر رہا ، سیف علی خان

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)اداکار سیف علی خان نے واضح کیا ہے کہ وہ امتیاز علی کی فلم’’ لو آج کل 2‘‘ میں سارہ علی کے والد کے طور پر کام نہیں کر رہے۔انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ہدایت کار امتیاز علی اپنی کامیاب فلم ’’لو آج کل‘‘ کے سیکوئل کا سکرپٹ تیار کررہے ہیں، جس میں انہوں نے

سارہ علی خان اور سیف علی خان کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دونوں اس فلم میں بھی باپ اور بیٹی کے کرداروں میں نظر آئیں گے۔سیف علی خان نے کہا کہ اس خبر میں بالکل بھی سچائی نہیں ہے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال ہوگا جبکہ اسے اگلے سال ریلیز کرنے کا ارادہ کیا جارہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…