منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

گلوکارہ کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

گلوکارہ کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا

لندن (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے منگنی کرلی ہے۔34سالہ گلوکارہ کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا اور منگنی کرلی ہے۔42سالہ اورلینڈو معروف برطانوی اداکار ہیں جنہوں نے کیٹی پیری کو تقریباً 70کروڑ روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی پہنائی ہے۔گلوکارہ کی منگنی پر… Continue 23reading گلوکارہ کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کو اپنا جیون ساتھی چن لیا

پاکستان کی حمایت پر سدھو کو’ ’دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

پاکستان کی حمایت پر سدھو کو’ ’دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیا گیا

ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان سے محبت مہنگی پڑگئی انہیں مقبول ترین کامیڈی شو’’ دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیاگیا۔مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ خودکش حملے کا نزلہ سابق بھارتی کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو پر جاگرا ہندوانتہا پسندوں کے دباؤ کے باعث سدھو کو بھارت کے مقبول… Continue 23reading پاکستان کی حمایت پر سدھو کو’ ’دی کپل شرما شو‘‘ سے نکال دیا گیا

اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب

datetime 17  فروری‬‮  2019

اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب

کراچی (این این آئی) پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں جہاں ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہورہے ہیں وہاں بالی وڈ کے فنکار بھی بیانات و الزام تراشیوں سے گریز نہیں کر رہے۔  بھارتی شاعر جاوید اختر نے پاکستان کا اپنا دورہ بھی معطل کردیا اور اپنے اس اقدام کو ٹویٹر پر کچھ اس… Continue 23reading اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب

انوپم کھیر اور اکشے کھنہ کو وزیراعظم اور سیکرٹری کردار ادا کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

انوپم کھیر اور اکشے کھنہ کو وزیراعظم اور سیکرٹری کردار ادا کرنا مہنگا پڑگیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کو من موہن سنگھ اور اکشے کھنہ کو ان کا سیکرٹری بننا اتنا مہنگا پڑا کہ اْن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔کچھ ہفتوں قبل ریلیز ہونے والی فلم ’’ایکسی ڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کردار انڈسٹری کے نامور اداکار… Continue 23reading انوپم کھیر اور اکشے کھنہ کو وزیراعظم اور سیکرٹری کردار ادا کرنا مہنگا پڑگیا

عامرخان فلم ’’مغل‘‘ کی ہدایت کاری بھی کریں گے

datetime 17  فروری‬‮  2019

عامرخان فلم ’’مغل‘‘ کی ہدایت کاری بھی کریں گے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی آئندہ فلم’’مغل‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان بالی ووڈ پروڈیوسر اور بھارت کی سب سے بڑی میوزک کمپنی ٹی سیریز کے بانی گلشن کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’مغل‘‘ میں نا صرف مرکزی کردار ادا کریں… Continue 23reading عامرخان فلم ’’مغل‘‘ کی ہدایت کاری بھی کریں گے

ہاں میں نک سے بڑی ہوں اور وہ بھی پورے 10 سال، پریانکا چوپڑاکا گوگل پر پوچھے گئے سوال کا جواب

datetime 16  فروری‬‮  2019

ہاں میں نک سے بڑی ہوں اور وہ بھی پورے 10 سال، پریانکا چوپڑاکا گوگل پر پوچھے گئے سوال کا جواب

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ دیسی گرل گرل پریانکا چوپڑا کی گزشتہ سال امریکی گلوکار نک جونس کیساتھ ہونیوالی شادی دنیا بھر میں مقبول ہوئی تھی تاہم اب تک ان سے شادی کے حوالے سے سوالات کئے جارہے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں پریانکا چوپڑا نے گوگل پر پوچھے گئے سوالات… Continue 23reading ہاں میں نک سے بڑی ہوں اور وہ بھی پورے 10 سال، پریانکا چوپڑاکا گوگل پر پوچھے گئے سوال کا جواب

کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود کہاں پہنچ گئیں؟ اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  فروری‬‮  2019

کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود کہاں پہنچ گئیں؟ اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے پہنچ گئیں ،اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے‘ کی اسپیشل سکریننگ کا انعقاد کیا گیا… Continue 23reading کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود کہاں پہنچ گئیں؟ اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر کے تینوں بیٹے سنی دیول، بوبی دیول اور ابھے دیول فلم نگری سے وابستہ ہیں اور اب ان کے پوتے کرن دیول بھی اپنے… Continue 23reading سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا

سونم کپور کا نام تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2019

سونم کپور کا نام تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی جانب سے نام تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی ۔سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام سونم آہوجا کپور سے تبدیل کرکے ذویا سنگھ سولنکی رکھ لیا ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بحث سے چھڑ گئی تھی تاہم… Continue 23reading سونم کپور کا نام تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

1 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 908