جمعرات‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2026 

معروف گلوکار عاطف اسلم 12مارچ کو اپنی سالگرہ منائیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم 12مارچ کو اپنی 36ویں سالگرہ منائیں گے، وہ بالی وڈ میں بھی اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء وزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے فنی کریئر کا آغاز 2004 ء میں کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔موسیقی سے محبت ایسی بڑھی کہ ان کی عادت بن

گئی، عاطف اسلم کا البم جل پری سپرہٹ رہا، بالی ووڈ میں عاطف پہلی نظر میں ہی جادو کرگئے ، وہ بہترین پلے بیک گلوکار بنے، عاطف اسلم کی آواز بالی وڈ فلموں کے لیے کامیابی کی ضمانت بن گئی۔ گلوکاری کے ساتھ عاطف اسلم نے اداکاری بھی کی۔ سٹیج پر مداحوں کو دیوانہ کرنے کا اعزاز بھی عاطف اسلم کو حاصل ہے۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…