منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

اداکاری سے جو شہرت اور شناخت ملی، اسکا سوچا بھی نہیں تھا : رباب ہاشم

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) اداکارہ و ماڈل رباب ہاشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل’’ تمہارے ہیں‘‘ اور ’’محبت خواب سفر‘‘ میں اداکاری سے جو شناخت اور شہرت ملی ہے اس کا سوچا بھی نہیں تھا۔آج کل ڈرا مہ’’کم ظرف‘‘ میں شدید جذباتی اداکاری اور بہترین ڈائیلاگ ڈیلیوری سے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کر رہی ہوں۔ان خیالات کا

اظہار انہوں نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میڈیا انڈسٹری میں ایک خوبصورت اضافہ قرار دیا جانا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ اپنے زیر تکمیل ڈرامہ ’’میرے محسن‘میں بھی اپنی صلاحیتوں کے بھرپور جوہر دکھانے کی تیاری کوشس کر رہی ہوں، اس ڈرامے میں سید جبران کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…