سلمان خان میرے اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے : کترینہ کیف
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو سلمان خان ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں… Continue 23reading سلمان خان میرے اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے : کترینہ کیف