نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ کمپیوٹر اینی میٹڈ فلم مسنگ لنک کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔کرس بٹلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھوم رہی ہے جو خود کو دنیا کا سب سے بڑا جاسوس تصور کرتا ہے اور ایک پراسرار مخلوق کی کھوج لگانے کیلئے نکل پڑتا ہے۔فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ہیو جیک مین،زوئے سلڈانا،اسٹیفن فرائی،زیچ گیلیفیاناکس،ایما تھامپسن،میٹ لوکا س اور ڈیوڈ ولیمز سمیت دیگر شامل ہیں۔فلم12اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
کامیڈی فلم’’مسنگ لنک‘‘کا ٹریلر جاری ،فلم 12اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































