شوبز میں آج بھی خود کو فن کا طالبعلم سمجھتا ہوں : سخاوت ناز
لاہور(این این آئی) معروف کامیڈین سخاوت ناز نے کہاہے کہ شوبز میں کئی سال گزارنے کے باوجود خود کو آج بھی فن کا طالبعلم سمجھتا ہوں او رجہاں سے سیکھنے کو ملتا ہے اسے اپنا لیتا ہوں۔ خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سخاوت ناز نے کہا کہ سیاستدانوں کی تقاریر سنتا ہوں تو یہ سوچنے پر مجبور… Continue 23reading شوبز میں آج بھی خود کو فن کا طالبعلم سمجھتا ہوں : سخاوت ناز