مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران
لاہور(این این آئی) فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی اکثریت نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا ہے وہیں ملک کے سب سے… Continue 23reading مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران