ٹائیگر ہی وہ واحد اداکار ہے جو میرے مدمقابل کھڑا ہوسکتا ہے، ہریتھک روشن
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ہریتھک روشن نے کہا ہے کہ ٹائیگر شروف ہی وہ واحد اداکار ہے جو میرے مدمقابل کھڑا ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں بالی ووڈ سٹار ہریتھک روشن نے کہا کہ فلموں میں زیادہ تر ہیرو کے کردار کے بعد میں اب کچھ مختلف کام کرکے لطف اندوز… Continue 23reading ٹائیگر ہی وہ واحد اداکار ہے جو میرے مدمقابل کھڑا ہوسکتا ہے، ہریتھک روشن