بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کے معاشقے کا ڈراپ سین

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) اداکار محسن حیدر اور ماڈل گرل نازش جہانگیر کے معاشقے کی خبروں کے بعد اب ان کی شادی کے حوالے سے اہم پیشرفت بھی سامنے آگئی ہے۔گزشتہ دنوں اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے الزام عائد کیا تھا کہ انہیں اپنے شوہر کی جانب سے گھریلو تشدد کا سامنا ہے۔ یہ معاملہ سامنے آیا تو کئی روز تک میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس پر بحث ہوتی رہی جبکہ محسن عباس کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوگیا۔ اس دوران فاطمہ سہیل چوہدری کی جانب سے

یہ الزام بھی عائد کیا گیا کہ ان کے شوہر کا ماڈل گرل نازش جہانگیر کے ساتھ معاشقہ ہے لیکن اب اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔انسٹاگرام پر ایک خاتون صارف عنایہ شیخ کی جانب سے محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کی ایک تصویر شیئر کی گئی اور کہا گیا کہ بہت جلد یہ بہترین جوڑے بننے والی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اسے ایک روٹین کی پوسٹ سمجھا لیکن یہ پوسٹ اس وقت اہمیت اختیار کرگئی جب اسے نازش جہانگیر نے نہ صرف لائک کیا بلکہ اس پر تبصرہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…