منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارعثمان مختار نے نیمل خاور کو پسند کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی ) اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی نے سوشل میڈ یا پر سب کی توجہ حاصل کی ،اس حوالے سے کچھ سوشل میڈ یا صارفین نے افواہیں پھیلائیں کہ نیمل خاور اور اداکار عثمان مختار ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے تاہم اداکار عثمان مختار نے ایسی افواہوں کی تردید کردی ۔ان تمام باتوں کا جواب دیتے ہوئے عثمان مختار نے کہا ہے کہ اگر وہ اور نیمل، سکرین پر خوبصورت جوڑی ہیں تو اس کے لیے ’’میں نے، نیمل

نے، اسکرپٹ رائٹر اور ڈائریکٹر نے بہت محنت کی ہے لیکن مداحوں کا یہ سمجھنا ہے کہ میں نے اور نیمل نے کبھی آپس میں شادی کا نہیں سوچا، یہ شدید کوفت میں مبتلا کرنے والی بات ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے کیونکہ ہماری دوستی بہت پرانی ہے اور ہم بالکل بہن بھائیوں کی طرح ہیں،نیمل اور حمزہ کی جوڑی بہت خوبصورت ہے اور لوگوں کو انہیں مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ خوش و خرم اور صحت مند زندگی کی دعائیں دینی چاہئیں۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…