انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے : احسن خان
لاہور ( این این آئی)فلم اور ٹی وی کے خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے ، تنقید برائے تنقید کی بجائے مثبت تنقید ہونی چاہیے تاکہ غلطی کرنے والا اپنی اصلاح کر سکے ۔ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا… Continue 23reading انسان کو کامیابیوں سے زیادہ اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے : احسن خان