پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ ایشا دیول کے ہاں دوسری بچی کی پیدائش

datetime 14  جون‬‮  2019

اداکارہ ایشا دیول کے ہاں دوسری بچی کی پیدائش

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ 37 سالہ ایشا دیول کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، انہیں پہلے بھی ایک بیٹی ہے۔ایشا دیول ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار دھرمیندر کی بیٹی اور اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کی سوتیلی بہن ہیں۔اداکارہ نے رواں برس جنوری میں سوشل میڈیا کے… Continue 23reading اداکارہ ایشا دیول کے ہاں دوسری بچی کی پیدائش

پاکستان کی معروف اداکارہ سوڈان میں فوجی مظالم کو نظرانداز کرنے پر عالمی میڈیا پر برہم

datetime 14  جون‬‮  2019

پاکستان کی معروف اداکارہ سوڈان میں فوجی مظالم کو نظرانداز کرنے پر عالمی میڈیا پر برہم

کراچی(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے عوام پر کیے جانے والے تشدد اور ہلاکتوں پر خاموشی اختیار کرنے پر بین الاقوامی میڈیا پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ماہرہ خان نے ٹویٹر پر یشر علی نامی شخص کی ٹوئٹ ری شیئر کی جس میں یہ لکھا… Continue 23reading پاکستان کی معروف اداکارہ سوڈان میں فوجی مظالم کو نظرانداز کرنے پر عالمی میڈیا پر برہم

لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم’’ ٹوائے اسٹوری 4‘‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

datetime 14  جون‬‮  2019

لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم’’ ٹوائے اسٹوری 4‘‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلم ’’ٹوائے اسٹوری فور‘‘ کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد لاس اینجلس میں منعقد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بچوں اور بڑوں کی من پسند ہالی وڈ کی اینیمیٹڈ فلم ’’ٹوائے اسٹوری فور ‘‘کا رنگا رنگ رلڈ وائیڈپریمیر لاس اینجلس میں سجا تو ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی… Continue 23reading لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم’’ ٹوائے اسٹوری 4‘‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

ہالی ووڈ میں پاکستانی سپر ہیرو گرل کمالہ خان کو متعارف کرانے کی تیاریاں

datetime 13  جون‬‮  2019

ہالی ووڈ میں پاکستانی سپر ہیرو گرل کمالہ خان کو متعارف کرانے کی تیاریاں

لاس اینجلس(این این آئی) مافوق الفطرت صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے کارناموں پر مشتمل کہانیوں اور فلموں کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اب بڑے پردے پر پاکستانی نڑاد امریکی سپر ہیرو لڑکی کمالہ خان المعروف مس مارول کو لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکی کامک سپر ہیروز کی صف… Continue 23reading ہالی ووڈ میں پاکستانی سپر ہیرو گرل کمالہ خان کو متعارف کرانے کی تیاریاں

سلمان خان کا جادوہدایت کار روہت شیٹھی پر چل گیا

datetime 13  جون‬‮  2019

سلمان خان کا جادوہدایت کار روہت شیٹھی پر چل گیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا جادو معروف ہدایت کار روہت شیٹھی پر چل گیا۔1999 میں سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی سلمان خان کی فلم ’’ہم دل دے چکے صنم‘‘ کے بعد دونوں ایک بار پھر کئی عرصے بعد فلم ’’انشاء اللہ‘‘ میں ایک ساتھ یکجا ہورہے… Continue 23reading سلمان خان کا جادوہدایت کار روہت شیٹھی پر چل گیا

کرینہ اور پریانکا نے میرا دل توڑا مگر ہمت نہیں ہارا، شاہد کپور

datetime 13  جون‬‮  2019

کرینہ اور پریانکا نے میرا دل توڑا مگر ہمت نہیں ہارا، شاہد کپور

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار شاہد کپور اپنے کیریئر میں کامیاب فلموں کے ساتھ ساتھ بولی وڈ اداکاراؤں کے ساتھ رہے اپنے افیئر کی وجہ سے بھی خبروں میں ان رہتے ہیں۔شاہد کپور کی شادی 2015 میں دہلی سے تعلق رکھنے والی میرا راجپوت سے ہوئی، تاہم اس سے قبل ان کا تعلق بولی… Continue 23reading کرینہ اور پریانکا نے میرا دل توڑا مگر ہمت نہیں ہارا، شاہد کپور

’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘ میں شامل کرنے پر ون ڈیزل کا شکر گزار ہوں : جان سینا

datetime 13  جون‬‮  2019

’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘ میں شامل کرنے پر ون ڈیزل کا شکر گزار ہوں : جان سینا

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی کامیاب فلم سیریز’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘ کی کاسٹ میں ویسے ہی کئی کامیاب اداکار موجود ہیں اور اب ایک اور نامور شخصیت اس فلم کے ساتھ جڑ چکی ہے۔فلم کے ہدایت کار اور مرکزی اداکار ون ڈیزل نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ امریکی ریسلر اور اداکار جان… Continue 23reading ’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘ میں شامل کرنے پر ون ڈیزل کا شکر گزار ہوں : جان سینا

دیپیکاپڈوکون کے ہاتھوں رنویرسنگھ کی بلے سے دھلائی کی ویڈیو وائرل

datetime 13  جون‬‮  2019

دیپیکاپڈوکون کے ہاتھوں رنویرسنگھ کی بلے سے دھلائی کی ویڈیو وائرل

ممبئی(این این آئی) معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ہاتھوں بلے سے مار کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ دپیکا کے ہاتھوں مار کھا… Continue 23reading دیپیکاپڈوکون کے ہاتھوں رنویرسنگھ کی بلے سے دھلائی کی ویڈیو وائرل

فلم ’’ٹائیگر‘‘کی مسلسل کامیابی‘ہدایتکار کا ’’ٹائیگر3‘‘بنانے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2019

فلم ’’ٹائیگر‘‘کی مسلسل کامیابی‘ہدایتکار کا ’’ٹائیگر3‘‘بنانے کا اعلان

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کی کامیاب اسکرین جوڑی اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے کے بعد اب اپنی فلم سیریز’’ٹائیگر‘‘ کے تیسرے حصے کے لیے پھر اکٹھے ہوگئے۔ان دونوں اداکاروں کی فلم’’بھارت‘‘ بھی رواں سال عید کے موقع پر ریلیز ہوئی۔ جو بھارتی باکس آفس پر… Continue 23reading فلم ’’ٹائیگر‘‘کی مسلسل کامیابی‘ہدایتکار کا ’’ٹائیگر3‘‘بنانے کا اعلان

1 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 842