اداکارہ ریشم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کونسی نظم پڑھی؟
کراچی (این این آئی)پاکستان فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ریشم نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مصنف و شاعر ایوب خاور کی نظم ’تو اب یہ سب یوں ہی ہوتا رہے گا؟‘ پڑھ کر کشمیری مظلومین کے دکھوں میں سانجھ ڈالی ہے۔اداکارہ ریشم نے کشمیریوں کے لیے شاعر ایوب خاور کی… Continue 23reading اداکارہ ریشم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کونسی نظم پڑھی؟