اداکار و گلوکار محسن عباس حیدردوبارہ شوبز میں واپسی کیلئے تیار
لاہور( این این آئی ) اہلیہ پر تشدد کیس کے باعث کیرئیر میں مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدرتین ماہ کے بعددوبارہ شوبز میں واپسی کے لئے تیار ہیں ۔محسن عباس حیدر اپنے نئے گانے ’’ روح ‘‘کے ساتھ شوبز میں دوبارہ انٹری کررہے ہیںجس کے پوسٹرز اداکار نے اپنے… Continue 23reading اداکار و گلوکار محسن عباس حیدردوبارہ شوبز میں واپسی کیلئے تیار