لاہورموٹر وے سانحہ پر تیار گانے نے سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

19  ستمبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی)لاہورموٹروے سانحہ پر تیارکیاگیا گانا”مائیںنی میں کنوں آکھاں”ریلیزکردیاگیا،اس گانے کو گذشتہ روز ٹرانسکاسٹ میڈیانے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیا ہے۔ملک میں آئے روز بڑھتے

ہوئے آبروریزی کے واقعات اور لاہورموٹروے سانحے پر زوہیب رمضان بھٹی کے قلم سے ایک شاندار گانا تخلیق کیا گیا ہے۔ اس گانے کو معروف گلوکارہ ماریہ میر نے گایا ہے۔اس گانے کو شاہ حسین کے مشہور کلام مائے نی میں کہنوں آکھاں کی زمین میں لکھا گیا ہے اور باقی شاعری زوہیب رمضان بھٹی کی ہے۔اس گانے میں خواتین اور بچیوں کے ساتھ ہونے والے واقعات پر بڑے موثر انداز سے آواز اٹھائی گئی ہے۔اس گانے کی ہدایات ایازچوہان نے دی ہیں اور میوزک صفی ذوالفقار نے ترتیب دیا ہے۔ جبکہ ٹرانکاسٹ میڈیا نے پروڈیوس کیا ہے۔اس گانے کو ملکی و غیر ملکی اردو چینلز پر نشر کیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…