ڈالرسمگلنگ گرل ایان علی کی دھماکہ خیز واپسی ، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ماڈلنگ سے زیادہ ڈالرسمگلنگ کیس سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل، پروڈیوسر و گلوکارہ ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے بیک وقت 7 نئے گانے ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ایان علی ماضی میں مختلف گانوں اور فیشن شوز میں ماڈلنگ کرتی دکھائی دیتی تھیں، تاہم انہیں 5… Continue 23reading ڈالرسمگلنگ گرل ایان علی کی دھماکہ خیز واپسی ، بڑا اعلان کردیا