اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ کبری خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کی اب شادی کی تاریخ بھی سامنے آچکی ہے۔سوشل میڈیا پیجز کے زریعے پھیلنے والی اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت کا روپ دھار… Continue 23reading اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی