جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس کیلئے اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے ‘ نعمان اعجاز
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب اور ثقافت میں ایک پہچان رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جارہے ہیں،جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس کیلئے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading جدت کو ضرور اپنایا جانا چاہیے لیکن اس کیلئے اصل پہچان کو پس پشت نہ ڈالا جائے ‘ نعمان اعجاز