جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بڑا اعزازاپنے نا م کر لیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بڑا اعزازاپنے نا م کر لیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی سینما کی تاریخ میں آج تک کسی فلم نے پہلے ہی ہفتے اتنی زیادہ کمائی نہیں کی۔فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اور حمیمہ ملک کی مرکزی کاسٹ پر مبنی ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 50 کروڑ روپے کمانے والی اب تک کی… Continue 23reading دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بڑا اعزازاپنے نا م کر لیا

آریان خان منشیات کیس کی انویسٹی گیشن میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

آریان خان منشیات کیس کی انویسٹی گیشن میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

ممبئی (این این آئی)بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور دیگر کے خلاف بنائے گئے کارڈیلا کروز منشیات کیس کی انویسٹیگیشن میں کئی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ این سی بی کی جانب سے… Continue 23reading آریان خان منشیات کیس کی انویسٹی گیشن میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں دیپیکا پڈوکون بھی شامل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں دیپیکا پڈوکون بھی شامل

لندن(این این آئی) دنیا کی 10 خوبصورت ترین عورتوں کی فہرست میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بھی شامل کرلیا گیا۔دیپکا پڈوکون کو لسٹ میں 9 ویں پوزیشن ملی ہے اور خوبصورتی میں ان کا ٹوٹل اسکور 91.22 فیصد ہے۔ برطانوی اداکارہ جوڈی کومر کو دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا… Continue 23reading دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں دیپیکا پڈوکون بھی شامل

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے باکس آفس پر تاریخی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے باکس آفس پر تاریخی ریکارڈ قائم کردیا

کراچی (این این آئی)جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے بعد باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے اپنی ریلیز کے بعد صرف 3 دنوں میں 5 ممالک سے مجموعی طور پر 19… Continue 23reading فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے باکس آفس پر تاریخی ریکارڈ قائم کردیا

عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق نے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق نے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق نے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں کی جارہی تھیں کہ عمران اشرف اور اہلیہ ساتھ نہیں ہیں اور ان کے درمیان طلاق ہو چکی ہے تاہم عمران اور ان کی اہلیہ نے انسٹاگرام… Continue 23reading عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق نے علیحدگی کا اعلان کر دیا

سیف علی خان نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتادی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

سیف علی خان نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتادی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے نواب، اداکار سیف علی خان نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا سے دوری کی دلچسپ وجہ بتا دی۔بھارتی ٹی وی شو میں بات چیت کرتے ہوئے سیف علی خان نے کہا کہ انہوں نے سوشل میڈیا سے جڑنے کی بہت کوشش کی لیکن انہیں اپنے نام کی ایک آئی… Continue 23reading سیف علی خان نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتادی

مادھوری ڈکشٹ کی علی ظفر کے گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

مادھوری ڈکشٹ کی علی ظفر کے گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ و رقاصہ مادھوری ڈکشٹ نے پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے پر ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر علی ظفر کے گانے کو انجوائے اور ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے اور ساتھ میں لکھا ہے کہ تم سے ہی ہم کو پیار… Continue 23reading مادھوری ڈکشٹ کی علی ظفر کے گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل

بولی وڈ میں کام تو کرلوں مگر پھر اس کے نتائج بھی برداشت کرنے پڑیں گے، فواد خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

بولی وڈ میں کام تو کرلوں مگر پھر اس کے نتائج بھی برداشت کرنے پڑیں گے، فواد خان

کراچی (این این آئی)معروف اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے دوران وہ بولی وڈ میں کام تو کرلیں گے مگر پھر انہیں وطن واپسی پر اس کے نتائج بھی بھگتا پڑیں گے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اسی طرح بھارتی لوگ جو ان کے ساتھ… Continue 23reading بولی وڈ میں کام تو کرلوں مگر پھر اس کے نتائج بھی برداشت کرنے پڑیں گے، فواد خان

دعا ہے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 200 کروڑ روپے کمائے، مصطفیٰ قریشی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

دعا ہے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 200 کروڑ روپے کمائے، مصطفیٰ قریشی

لاہور (این این آئی)ماضی کی مقبول پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ میں ولن ’نوری نتھ‘ کا کردار ادا کرنے والے مصطفیٰ قریشی نے نئی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ فلم 200 کروڑ روپے کمائے۔’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو جلد ہی… Continue 23reading دعا ہے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 200 کروڑ روپے کمائے، مصطفیٰ قریشی

1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 842