پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2024

ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

ممبئی (این این آئی)اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ثنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی ہے،اس ویڈیو میں انہیں اپنے بیٹے طارق جمیل کو گود میں… Continue 23reading ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک/ این این آئی ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔اداکارہ نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک تھیں کہ میزبان نے انہیں تنگ کرتے ہوئے رات گئے کرکٹرز کے میسج سے متعلق سوال کیا، جس… Continue 23reading رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی

میں صدقے یارسول اللہ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2024

میں صدقے یارسول اللہ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔عاطف اسلم نے نئی نعت ”میں صدقے یا رسول اللہ ?” یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور… Continue 23reading میں صدقے یارسول اللہ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

رابی پیرزادہ طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل

datetime 2  اپریل‬‮  2024

رابی پیرزادہ طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ ہسپتال منتقل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ گلوکارہ کے اکائونٹ سے ایک نئی پوسٹ شیئر کی گئی ۔مذکورہ پوسٹ میں شیئر کی گئی تصویر میں رابی پیرزادہ کوہسپتال کے بستر پر لیٹے… Continue 23reading رابی پیرزادہ طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل

مہوش حیات کا ریپر یو یو ہنی سنگھ کیساتھ کام کرنے کا اعلان

datetime 2  اپریل‬‮  2024

مہوش حیات کا ریپر یو یو ہنی سنگھ کیساتھ کام کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اْن کے ہمراہ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان… Continue 23reading مہوش حیات کا ریپر یو یو ہنی سنگھ کیساتھ کام کرنے کا اعلان

تاریخی ڈرامہ سیریز ”صلاح الدین ایوبی” کے اردو ورجن کا ٹیزر جاری کردیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

تاریخی ڈرامہ سیریز ”صلاح الدین ایوبی” کے اردو ورجن کا ٹیزر جاری کردیا گیا

کراچی(این این آئی) ترکیہ اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی تاریخی ڈرامہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ کے اردو ورجن کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ڈرامے کو پچھلے برس 13 نومبر سے ترکیہ میں میں ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا اور اب اسے اردو زبان میں جلد پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر… Continue 23reading تاریخی ڈرامہ سیریز ”صلاح الدین ایوبی” کے اردو ورجن کا ٹیزر جاری کردیا گیا

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

datetime 1  اپریل‬‮  2024

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

اسلام آباد (این این آئی)شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد جبکہ دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں۔ٹک ٹاک سمیت… Continue 23reading ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

datetime 1  اپریل‬‮  2024

صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

کراچی(این این آئی)معروف اداکارہ صنم جنگ نے پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے صنم جنگ نے کہا کہ جو لڑکیاں ملک سے باہر شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، میں ان کو یہی مشورہ دوں گی ملک سے باہر شادی نہیں… Continue 23reading صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

ریمبو نے صاحبہ پر زور دیا تم ایک بار اپنے والد سے مل لو،صاحبہ نے ملاقات سے پہلے مجھ سے اجازت لی ‘ نشو بیگم

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ریمبو نے صاحبہ پر زور دیا تم ایک بار اپنے والد سے مل لو،صاحبہ نے ملاقات سے پہلے مجھ سے اجازت لی ‘ نشو بیگم

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ نشو بیگم نے اپنے سابقہ شوہر سے بیٹی صاحبہ کی ملاقات کے حوالے سے اپنا بیان جاری کر دیا ۔نشو بیگم نے کہا کہ صاحبہ کے شوہر ریمبو کراچی میں کسی شو کیلئے گئے ہوئے تھے تو انہیں وہاں ایک کال موصول ہوئی جس میں ان سے کہا گیا کہ… Continue 23reading ریمبو نے صاحبہ پر زور دیا تم ایک بار اپنے والد سے مل لو،صاحبہ نے ملاقات سے پہلے مجھ سے اجازت لی ‘ نشو بیگم

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 858