خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ،نام ای سی ایل میں شامل
لاہور ( این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغوا کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ کی گرفتاری کے لئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹائون پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم حسن شاہ… Continue 23reading خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ،نام ای سی ایل میں شامل