بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان و بیٹے آریان کے ہمراہ مسجد الحرام سے تصویر وائرل

datetime 7  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اپنی اہلیہ گوری خان اور بڑے بیٹے آریان خان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل تصویر میں شاہ رخ خان، گوری خان اور آریان خان کو مسجد الحرام میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں تو یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ اداکار نے سالِ نو کے آغاز پر اپنی فیملی کے ساتھ مکہ مکرمہ کا دورہ کیا ہے۔مسجد الحرام میں اداکار کے ہمراہ ان کی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی اہلیہ کو دیکھ کر بہت سارے سوشل میڈیا صارفین حیران ہو گئے اور ان کے ذہن میں یہ سوال اٹھنے لگا کہ کیا گوری خان نے اسلام قبول کر لیا ہے؟مگر عقابی نظر والے سوشل میڈیا صارفین نے پہچان لیا کہ یہ تصویر اصلی نہیں ہے بلکہ اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…