فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور تنازعات میں گھیرے رہنے والے اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد ان دونوں کی علیحدگی سے متعلق چہ میگوئیاں ہونے… Continue 23reading فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں