پاکستان کوٹیکسوں میں اضافے اور نئے ٹیکسوں کے اطلاق کی ضرورت نہیں : عالمی بینک
کراچی(این این آئی) عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان کوٹیکسوں میں اضافے اور نئے ٹیکسوں کے اطلاق کی ضرورت نہیں، موجودہ ٹیکسوں سے اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈبینک نے پاکستانی ٹیکس نظام پر ریسرچ پیپر جاری کردیاہے، عالمی بینک نے اپنی رپورٹ پاکستان ریونیو موبلائزیشن پراجیکٹ پیپر میں کہاہے کہ پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان کوٹیکسوں میں اضافے اور نئے ٹیکسوں کے اطلاق کی ضرورت نہیں : عالمی بینک