پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کاروباری حضرات کیلئے اچھی خبر، موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کئے جانے کا امکان

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکس لاء ترمیمی آرڈیننس2019 کی پارلیمنٹ سے منظوری مارچ 2020 میں متوقع ہے۔30ڈالر تک کی مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس بدستور 70 روپے رہے گا۔ 30 سے 100 ڈالر تک مالیت کے موبائل فون پر ٹیکس کی شرح 730 روپے سے کم کر کے 100 روپے تک لانے کا فیصلہ زیرغور ہے۔100تا 200 ڈالر تک

کے موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس 930 روپے ہوگا۔ 200 سے 350 ڈالر تک کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس 970 روپے ہوگا۔200سے 350 ڈالر تک کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس 970 روپے جبکہ 350 سے 500 ڈالر تک کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس 3 ہزار روپے ہوگا۔500ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس 5200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ زیرغور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…