بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

2018 میں سعودی آئل کمپنی دنیا بھر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی بن گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

2018 میں سعودی آئل کمپنی دنیا بھر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی بن گئی

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو السعودیہ نے گزشتہ برس دنیا میں سب سے زیادہ منافع کمایاہے۔ دوسرے نمبر پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رہی، جس کا منافع ساٹھ بلین ڈالر تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات مْوڈیز انویسٹرز سروسز کی جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی۔ آرامکو السعودیہ کا… Continue 23reading 2018 میں سعودی آئل کمپنی دنیا بھر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی بن گئی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی؟ جانئے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں کتنے روپے فی کلو کمی کی گئی؟ جانئے

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے 74روپے فی درجن رہی۔

موجودہ کمزور معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھر پور سپورٹ کرینگے ،چیئرمین پاک امریکہ بزنس کونسل

datetime 2  اپریل‬‮  2019

موجودہ کمزور معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھر پور سپورٹ کرینگے ،چیئرمین پاک امریکہ بزنس کونسل

لاہور(این این آئی) پاک امریکہ بزنس کونسل کے بانی چیئرمین افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی بزنس کمیونٹی، فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس، تمام چیمبرز، تجارتی ادارے اور تنظیمیں ٹیکس بڑھانے کے لئے وزیراعظم عمران خان کو مکمل اور بھر پور حمایت فراہم کریں گی تاکہ موجودہ کمزور معیشت کو مضبوط… Continue 23reading موجودہ کمزور معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھر پور سپورٹ کرینگے ،چیئرمین پاک امریکہ بزنس کونسل

رواں ماہ مہنگائی میں اور اضافہ ہوگا : اسٹیٹ بینک پیسے چھاپ چھاپ کر حکومت کو دیتا رہاہے،مفتاح اسماعیل

datetime 2  اپریل‬‮  2019

رواں ماہ مہنگائی میں اور اضافہ ہوگا : اسٹیٹ بینک پیسے چھاپ چھاپ کر حکومت کو دیتا رہاہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ روپے کی قدر مسلسل کم ہورہی ہے خدشہ ہے کہ اپریل میں مہنگائی میں اور اضافہ ہوگا ڈالر کی قیمت میں اضافے اور نوٹ چھاپنے سے مہنگائی بڑھی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے کی قدر… Continue 23reading رواں ماہ مہنگائی میں اور اضافہ ہوگا : اسٹیٹ بینک پیسے چھاپ چھاپ کر حکومت کو دیتا رہاہے،مفتاح اسماعیل

بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 1ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 1ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

اسلام آباد(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 1ڈالرکی مزیدکمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید1ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں فی… Continue 23reading بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 1ڈالرکی کمی،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

ایف پی سی سی آئی کا پیٹرولیم اشیاء کی قیمتوں کے اضا فے پر تشویش کا اظہار

datetime 2  اپریل‬‮  2019

ایف پی سی سی آئی کا پیٹرولیم اشیاء کی قیمتوں کے اضا فے پر تشویش کا اظہار

لاہور(این این آئی) انجینئر دارو خان اچکزئی صدر ایف پی سی سی آئی نے پیٹرولیم اشیاء کی چھ روپے تک قیمت بڑھانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا جس کا اطلاق یکم اپریل2019 ہے انہوں نے کہاکہ پٹرول کی قیمتوں میں اضا فہ تمام کاروباری سرگرمیوں پر Multiplierاثرات مرتب کرے گا بشمول ٹرانسپورٹیشن کی لاگت،اندرون… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کا پیٹرولیم اشیاء کی قیمتوں کے اضا فے پر تشویش کا اظہار

پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے شروع ہوگا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے شروع ہوگا

کراچی (این این آئی) پاکستان کے اہم صنعتی شو ’’ پاکستان آٹو پارٹس شو‘‘ کا انعقاد کراچی ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے 14 اپریل تک کیا جائے گا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس اینڈ ایکسسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) پیپس شو 2019 کا انعقاد کررہا ہے جس میں بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں… Continue 23reading پاکستان آٹو پارٹس شو 2019 ایکسپو سینٹر میں 12 اپریل سے شروع ہوگا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال تشویشناک

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 38600،38500اور38400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 73ارب65کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت52.18فیصدکم جبکہ75.70فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پیرکومارکیٹ میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال تشویشناک

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں7پیسے کا اضافہ اور قیمت خریدمیں3پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں استحکام اور قیمت فروخت میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 904 of 1855
1 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 1,855