اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

ایندھن کی طلب میں اضافہ ، پٹرول اور خام تیل کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آ ن لائن) وزارت توانائی نے ایک ماہ بعد ملک میں خام تیل اور پیٹرول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویڑن نے آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کو ارسال کردہ مراسلہ میں پابندی ہٹانے سے مطلع کیا ہے۔ پابندی ختم ہونے کے بعد ریفائنریز خام تیل درآمد کرسکیں گی

جب کہ مارکیٹنگ کمپنیز کو ڈیزل اور پیٹرول درآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔پیٹرولیم ڈویڑن کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کی کاشت کی وجہ سے ایندھن کی طلب میں یکم اپریل سے اضافہ ہوا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ اس صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…