اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے26 فیصد کمی کیساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے 26 فیصد کمی کے ساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کے جاری اعداد و شمار کے مطابق  مالی سال جولائی ۔مارچ 2019-20ء کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات 2.2 فیصد

اضافہ کے ساتھ 17ارب 45کروڑ ڈالر رہیں۔ مالی سال کے 9ماہ کے دوران درآمدات کا حجم گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 14فیصد کمی کے ساتھ 34ارب81کروڑ ڈالر رہا۔ اعداد وشمار کے مطابق  مارچ2020ء کے دوران درآمدات ایک ارب 80کروڑ ڈالر کی برآمدات جبکہ 3ارب 30کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…