پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

گل احمد ٹیکسٹائل نے زبردستی 450 ملازمین کا استعفیٰ لے لیا،الکرم ٹیکسٹائل ملز نے بھی انتہائی افسوسناک قدم اٹھا لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

کراچی(این این آئی)لاک ڈائون کے دوران ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی جانب سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی معروف صنعتوں نے ملازمین کو بے روزگار کردیا۔گل احمد ٹیکسٹال نے زبردستی 450 ملازمین کا استعفیٰ لے لیا۔استعفیٰ ایک ہی فارمیٹ پر ملازمین کانام اور عہدہ لکھ کر دستخط لے لیے گئے ہیں۔گل احمد ٹیکسٹائل نے منزل پمپ والے دونوں ٹاور سے چار میں سے دو دو ڈپارمنٹ کے ورکر نکال دیئے۔نکالے گئے ملازمین کو بونس اوور ٹائم اضافی تنخوائیں

دینے سے صاف انکار کردیا گیا،دوسری جانب الکرم ٹیکسٹائل ملز نے درجنوں ملازمین کو بغیر تنخواہ کے زبردستی چھٹی پر بھیج دیا۔الکرم ٹیکسٹائل ملز نے نوٹس ملازمین کو بھیج دیا۔ملز کی جانب سے ملازمین کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق سندھ حکومت کی ملز کھولنے کی اجازت کے بعد کچھ آرڈر مکمل کرنے کے لیے ضروری ملازمین کام پر آئیں جبکہ انتظامیہ نے دیگر ملازمین کو جون تک کام پر نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…