اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے کورونا کے خلاف تیاری اور رسپانس پلان کے لیے 38 لاکھ ڈالرز کی مدد کا اعلان کر دیا گیا ۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہاکہ کورونا کے خلاف تیاری اور رسپانس پلان کے آغاز پر پاکستانی کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو
مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈاکٹر جیفری شاء نے کہاکہ آسٹریلیا نے پاکستان کو جان بچانے کے لیے درکار طبی سامان کی خریداری کے لیے 38 لاکھ ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلوی ہائی کمشنرنے کہاکہ ہمارے شرکت داروں این ڈی ایم اے، ایشین ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک کا شکریہ