ڈالرکا ریٹ پھر گر گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
کراچی ( آن لائن) امریکی کرنسی کا ریٹ پھر گر گیا، انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں 400 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر 167 روپے پر ٹریڈ کرنے… Continue 23reading ڈالرکا ریٹ پھر گر گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

































