بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے نے کس ملک کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کر دیا 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…