جانسن اینڈ جانسن کو درد کش ادویات میں افیون کی ملاوٹ پر 572 ملین ڈالر جرمانہ
واشنگٹن( آن لائن )مریکی ریاست اوکلاہامہ کی ایک ضلعی عدالت نے ہم وطن فارما سوٹیکل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو درد کش ادویات میں افیون کی ملاوٹ پر 572 ملین ڈالر (469 ملین پائونڈ سٹرلنگ) جرمانہ عائد کردیا، تاہم کمپنی نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی… Continue 23reading جانسن اینڈ جانسن کو درد کش ادویات میں افیون کی ملاوٹ پر 572 ملین ڈالر جرمانہ