خسارے کے شکار قومی اداروں کےقرضے میں کتنے کھرب کا اضافہ ہو گیا ، اسٹیٹ بینک نے ہوشربا اعدادو شمار جاری کر دیئے
کراچی (آن لائن)پاکستان کے پہلے سے خسارے کے شکار قومی اداروں نے نجی بینکوں سے گزشتہ مالی سال کے دوران 36 فیصد زائد کے قرضے لیے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 19-2018 کے اختتام پر اداروں کے مجوعی قرضے 10 کھرب 68 ارب روپے تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے… Continue 23reading خسارے کے شکار قومی اداروں کےقرضے میں کتنے کھرب کا اضافہ ہو گیا ، اسٹیٹ بینک نے ہوشربا اعدادو شمار جاری کر دیئے