عید کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز
راولپنڈی(آن لائن)تاجر تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں عید الا ضحی کے بعد ملک گیر سطح پر 2یا 3دن کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کیلئے باہمی رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ‘تاہم تاریخ کا تعین ہو جانے پر ہڑتال کا اعلان کردیا جائیگا۔گزشتہ 15 دنوں سے ایک مرتبہ پھر ہڑتال کے لیے… Continue 23reading عید کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، تاجروں کے رابطے تیز