کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن پاکستان کے رواں برس ملک میں روئی کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق نے بتایا کہ پاکستان… Continue 23reading کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


































