ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس ایکس: چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں مثبت رجحان رہا، چار دن میں 100 انڈیکس 1700 پوائنٹس بڑھا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے اختتام پر 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 466 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بلند ترین سطح 52 ہزار ہزار 706 رہی جبکہ کم ترین سطح 52 ہزار 239 رہی۔

حصص بازار میں 47 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد رہی۔اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 30 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 639 ارب روپے ہے۔ چار دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 216 ارب روپے بڑھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…