برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 215روپے،زندہ برائلرمرغی 6روپے کمی سے148روپے جبکہ فارمی انڈے116روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 215روپے،زندہ برائلرمرغی 6روپے کمی سے148روپے جبکہ فارمی انڈے116روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل جاری،کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33200،33300اور33400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید56ارب90کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت39.86فیصدزائد جبکہ58.40فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ حکومتی مالیاتی اداروں،… Continue 23reading امریکی ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعددنفسیاتی حدیں بحال
اسلام آباد ( آن لائن )چین نے پاکستان میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 103.1 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے جبکہ اس عرصہ میں چین کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔سرمایہ کاری بورڈ کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر 2019 تک کے عرصہ… Continue 23reading دوست ہو تو ایسا جو کہا کر دکھایا، چین نے پاکستان میں کتنی بڑ ی سرمایہ کر دی، عوام کیلئے خوشخبری
ہانگ کانگ( آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی بریگزٹ ڈیل کی نئی کوشش میںناکامی کے بعد ایشین مارکیٹ میں پائونڈ سٹرلنگ کے نرخ مزید کم ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کو ایشین مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ سٹرلنگ کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ منگل کی شرح 1.2880 ڈالر فی پائونڈ سے گر کر… Continue 23reading بریگزٹ ڈیل کی ناکامی ، ایشیاءمیں پائونڈ کے نرخ بڑھ گئے، پاکستان میں ایک پائونڈ کی قیمت کتنی ہو گئی
کراچی( آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.87 سے کم ہوکر 155.85 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔2019 کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی۔جنوری میں ڈالر… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ، 155.87 روپے سے کم ہوکرکتنے روپے میں فروخت ہونے لگا؟
کراچی(این این آئی)منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت کے بعد حکومت نے اخراجات کے لیے دوبارہ مرکزی بینک سے قرض لینا شروع کر دیاہے،حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں 1200 ارب روپے سے زیادہ قرض لیاگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 12 کھرب 35 ارب… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے پھر قرض لینا شروع کردیا،صرف ایک ہفتے میں کتنی بڑی رقم ادھار لی؟دعوئوں کی قلعی کھل گئی
ؐ کراچی( آن لائن )پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ نجکاری کے عمل میں غیر ضروری تاخیر سے ناکام اداروں پر مزید قرضے چڑھتے جائیں گے جبکہ خریداروں کی… Continue 23reading اقتصادی سست روی میں نجکاری کی کامیابی مشکل ہے، میاں زاہد حسین
لاہور( این این آئی)اندرون اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے وا لی 10پروازیں جبکہ 3تاخیر کا شکاررہیں۔چائنہ ائیر کی ارمچی جانے والی پرواز 6018اور آنے والی پرواز 6017، چائنہ ائیر کی گوانگزو جانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037،پی آئی اے کی دہلی جانے والی پرواز 270اور آنے والی پرواز 271،پی آئی اے… Continue 23reading اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 10پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار
لاہور(این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت223روپے، زندہ برائلر مرغی 154روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 116روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔