ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

واسا راولپنڈی نے   پانی کے بلوںمیں اضافہ  کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن) مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر واسا راولپنڈی نے پانی کے بلوںمیں اضافہ  کر دیاواسا راولپنڈی نے پانی کے بل 167 روپے سے بڑھا کر 241 روپے کر دیئے پانی کے اخراجات 96 روپے سے بڑھا کر 147 جبکہ سیوریج 49 روپے سے بڑھا کر 74 روپے کر دیئے گئے

اضافی چارجز 17 روپے سے بڑھا کر 24 روپے کر دیئے گئے گزشتہ برس کے دوران شہر بھر میں پانی کا بل دو ماہ بعد وصول کیا جاتا تھارواں برس اضافی چارجز کے ساتھ پانی کا بل ہر ماہ وصول کیا جانے لگاپانی کے بلوں میں اضافے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…