ایک ماہ کے اندر دوسری بار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کراچی (این این آئی)اٹلس ہونڈا نے جنوری 2021 کے دوران دوسری بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اس سے قبل جنوری کے آغاز پر کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا تھا۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے… Continue 23reading ایک ماہ کے اندر دوسری بار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ































