منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چینی پھرسستی ہونا شروع فی کلو قیمت میں کمی

datetime 26  جنوری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) چینی کی فی کلو قیمت 5 روپے کمی کے بعد چینی کی تھوک قیمت 86 روپے سے گھٹ کر81 روپے ہوگئی ہے۔ترسیل میں بہتری کے بعد ملک کی سب بڑی اجناس مارکیٹ جوڑیا بازار میں چینی کی قیمت میں کمی کا رحجان غالب ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 8 روز کے دوران فی 100کلوگرام چینی کی بوری کی تھوک قیمت 500 روپے گھٹ گئی ہے۔

جوڑیا بازار کے چینی کے ڈیلرز نے بتایا کہ گزشتہ 8 روز میں 100کلوگرام چینی کی فی بوری کی قیمت 8600 روپے سے گھٹ کر8100 روپے ہوگئی ہے۔ اس طرح سے ان 8روز میں ایک کلوگرام چینی کی قیمت تھوک قیمت 5 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں فی کلوگرام چینی کی تھوک قیمت 86 روپے سے گھٹ کر81 روپے ہوگئی ہے۔کراچی ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل فرید قریشی نے بتایا کہ چینی کی تھوک قیمت گھٹنے کے بعد خوردہ سطح پر بھی فی کلوگرام چینی کی قیمت میں 5 روپے کی واقع ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خوردہ مارکیٹ میں فی کلوگرام چینی 90 روپے فروخت ہورہی ہے، انہوں نے کہا کہ تھوک خوردہ مارکیٹوں میں درآمدی چینی آنے کے بعد مقامی چینی کے دام مزید کم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…