برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے339روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے183روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

































