پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں چینی کی شارٹیج برقرار،چینی کی بوری کا ریٹ 8000 روپے پر پہنچ گیا،شہر کی مختلف مارکیٹس میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق چینی کی بوری کی قیمت میں اضافہ ہونے سے دوکانداروں کو چینی 160 روپے فی کلو پڑ رہی ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں چینی دستیاب نہیں صرف سفارش پر چینی مل رہی ہے۔ حکومت اشیائیہ ضروریہ کی قیمتیں برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ مل مالکان کو سبسڈی فراہم کرکے چینی کے ریٹ میں کمی لائی جاسکتی ہے۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب آدمی کیکچن کا خرچ بڑھا دیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…