ڈیزل سمگلنگ کی کوشش ناکام، ڈرائیور اور کلینر گرفتار،ماربل کے ٹرکوں میں کیسے ڈیزل چھپایا گیا تھا؟دیکھ کر اہلکاروں کی عقل دنگ رہ گئی
کراچی (این این آئی)کراچی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق منگھوپیر میں ماربل کے دو ٹرکوں میں خفیہ ٹینک بناکر ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش کی جا رہی تھی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا اور ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کر لیا۔پولیس… Continue 23reading ڈیزل سمگلنگ کی کوشش ناکام، ڈرائیور اور کلینر گرفتار،ماربل کے ٹرکوں میں کیسے ڈیزل چھپایا گیا تھا؟دیکھ کر اہلکاروں کی عقل دنگ رہ گئی