فروری میں ٹیکس وصولیوں میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2023  |  17:25

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپیکا ٹیکس اکٹھا کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسحاق ڈارکے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 4 ہزار 493 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔وزیر خزانہ کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے میں 3 ہزار 820 ارب روپے کے محصولات حاصل ہوئے تھے۔

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎