ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان شرح سود  2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 25  جون‬‮  2020

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان شرح سود  2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو مرکزی بینک میں منعقد ہوا۔مرکزی بینک کا چار مہینوں میں یہ تیسرا ہنگامی اجلاس تھا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 1 فی صد کی کمی کردی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان شرح سود  2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

تیسری مرتبہ دو سال کیلئے سارک چیمبر کی سربراہی پاکستان کے ہاتھ آگئی

datetime 25  جون‬‮  2020

تیسری مرتبہ دو سال کیلئے سارک چیمبر کی سربراہی پاکستان کے ہاتھ آگئی

لاہور (آن لائن) پاکستان تیسری مرتبہ دو سال کے لئے سارک چیمبر کی سربراہی آئندہ ہفتے سنبھالے گا، گیارہ سال کے وقفہ کے بعد پاکستان تیسری مرتبہ سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی سنبھال رہا ہے اور آئندہ ہفتے سے پاکستان کے معروف کاروباری رہنما افتخار علی ملک سارک چیمبر کے آئندہ صدر… Continue 23reading تیسری مرتبہ دو سال کیلئے سارک چیمبر کی سربراہی پاکستان کے ہاتھ آگئی

امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 24  جون‬‮  2020

امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں، وجہ بھی سامنے آ گئی

دبئی (این این آئی)امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں 10 روز کیلئے معطل کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صرف کراچی سے آخری پرواز ای کے 607 دبئی کے لیے روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں… Continue 23reading امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں، وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  جون‬‮  2020

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں فی تولہ مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ، اس طرح پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5100 ہو گئی ہے جو کہ ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ،کرنٹ اکائونٹ خسارہ مثبت ہوگیا

datetime 24  جون‬‮  2020

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ،کرنٹ اکائونٹ خسارہ مثبت ہوگیا

کراچی(این این ائی)پاکستان کوعالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالرموصول ہوگئے، جس سے کورونا وبا کے دوران لاک ڈائون سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ کرنٹ اکائونٹ خسارہ مثبت ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 ایکٹورسپانس اینڈ ایکسپینڈیچر سپورٹ… Continue 23reading پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ،کرنٹ اکائونٹ خسارہ مثبت ہوگیا

ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز  862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے

datetime 24  جون‬‮  2020

ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز  862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے

اسلام آباد(این این آئی)کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں ۔ این سی اوسی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8382 خلاف ورزیاں ہوئیں ۔ اعلامیہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 862 مارکیٹ، دکانیں،… Continue 23reading ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں مزید تیز  862 مارکیٹیں، دکانیں، 9 انڈسٹریز سیل ،1437ٹرانسپورٹرز کو جرمانے

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

datetime 24  جون‬‮  2020

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

کراچی(این این آئی)ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر کردی ہے ۔ایس این جی پی ایل نے گیس کی قیمتوں میں لگ بھگ100فیصد( 622 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو)ایس ایس جی سی نے محصولات کی ضروریا ت کو پورا کرنے کیلئے… Continue 23reading عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

datetime 23  جون‬‮  2020

سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں… Continue 23reading سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

نجی شعبے کو گندم در آمد کر نے کی اجازت دیدی گئی

datetime 23  جون‬‮  2020

نجی شعبے کو گندم در آمد کر نے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ اجلاس زیر صدارت ہوا۔ای سی سی کے اجلاس میں ملکی اقتصادی امور اور معاشی صورت… Continue 23reading نجی شعبے کو گندم در آمد کر نے کی اجازت دیدی گئی

Page 625 of 1853
1 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 1,853