پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

datetime 2  مئی‬‮  2023 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 8پیسے کے اضافے سے مزید مہنگا ہوا

جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 283روپے 92پیسے ہو گئی ہے جبکہ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283.84سے بڑ ھ کر 284روپے ہو گئی تھی ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہوکر 289 روپے 50 پیسے ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 26 سے 28 اپریل (بدھ تا جمعہ) کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 47 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔جبکہ ایک ہفتہ کے دوران دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہو کر 290 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب ڈالر کے حوالے سے یہ پیش گوئی بھی سامنے آئی ہے کہ 2024 سے 2027 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…