منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283.84سے بڑ ھ کر 284روپے ہو گئی ہے خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 26 سے 28 اپریل (بدھ تا جمعہ) کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 47 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔جبکہ ایک ہفتہ کے دوران دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہو کر 290 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب ڈالر کے حوالے سے یہ پیش گوئی بھی سامنے آئی ہے کہ 2024 سے 2027 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…