پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری میں 50ارب روپے سے زائد کمی
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمنگل کو اتار چڑھاوٗ کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس310.56پوائنٹس کی کمی سے 42ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 41985پوائنٹس کی سطح پرآگیاجب کہ67.98فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں50ارب16کروڑ37لاکھ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری میں 50ارب روپے سے زائد کمی